See Your Order

📢 مون سون بارشوں کے باعث آپ کا آرڈر ایک یا دو دن تاخیر سے پہنچ سکتا ہے۔ آپ کے صبر اور تعاون کا شکریہ۔

HUSNA-AUR-HUSN-AARA

1,040.00

Categories ,

حسنہ اور حسن آرا ممتاز رومانوی اردو کہانیوں کا مجموعہ ہے، جسے اردو کی مشہور ناول نگار عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔

:اس کتاب میں چار کہانیاں شامل ہیں

 اب میرا انتظار کر، اک داغ ندامت، آج اور کل ,حسنہ اور حسن آرا

ان کہانیوں مہں ہمارے معاشرے کو درپیش مختلف سماجی اور ثقافتی مساۂل کے بارے میں لکھا گیا ہے

اے آر واۓ نے حسنہ اور حسن آرا کی کہانی کو اسی نام کے ڈرامہ سیریل میں نشرکیا ہے۔

Writer: Umera Ahmed

genre: Novel, Drama

Pages: 144, Hardcover

See Our Customer Review

There are no reviews yet. Be the first one to write one.

Shopping Cart
Whatsapp Msg