See Your Order

📢 مون سون بارشوں کے باعث آپ کا آرڈر ایک یا دو دن تاخیر سے پہنچ سکتا ہے۔ آپ کے صبر اور تعاون کا شکریہ۔

JAHAN-GARD-KE-WAPSI (جہاں-گرد-کی-واپسی)

1,190.00

Category

“جہاں گرد کی واپسی” از اول تا اخر صحت بیان کا نادر نمونہ ہے۔ اظہار بیان پر آپ کا اقتدار قابل رشک ہے۔ اردو میں اودیسی کا یہ خوبصورت نثری ترجمہ متعدد سطحوں پر معونیت کا حامل ہے۔یہ ایسی کاوش ہے جو غیر ملکی زبانوں کے کلاسیکی ادب کے جدید تراجم کے لیے مثالی نمونے کا کام دے سکتی ہے۔

Author: Homer

Translator: Muhammad Saleem Rehman

Pages: 336

See Our Customer Review

There are no reviews yet. Be the first one to write one.

Shopping Cart
Whatsapp Msg