NAMROOD-KI-KHUDAI+KHALI-BOTALIEN-KHALI-DABBE (نمرود-کی-خدائی+خالی-بوتلیں-خالی-ڈبے)
₨990.00
• ”نمرود کی خدائی”
جس پر آشوب عہد کی تخلیق یہ افسانے ہیں اس کے شدائد و مصائب کے مقابل آخرکار منٹو کو غالب کی زبان میں یہ کہنا پڑا
کیا وہ نمرود کی خدائی تھی
بندگی میں مرا بھلا نہ ہوا
لیکن یہ منٹو کی شکست نہ تھی۔ اگر ایسا ہوتا تو وہ ‘کھول دو’ ایسا افسانہ نہیں لکھ سکتا تھا جس میں انسان ننگا ہو کر سامنے آتا ہے۔ پھر خدا سے گلے کی گنجائش ہی کہاں تھی؟
Pages: 128
• “خالی بوتلیں خالی ڈبے”
منٹو پروڈکٹ، انسانی رویے کے مشاہدے کی بنیاد پر یہ ظاہر کرتی ہے کہ عام آدمی کس طرح برتاؤ کرتا ہے اور کیوں، اس مجموعے میں سے چار کہانیاں دوسروں سے الگ ہیں۔ حامد کا بچہ، ننگی آواز، لائسنس اور ٹائٹل اسٹوری خالی بوتلیں خالی ڈبے
مصنف: سعادت حسن منٹو
Pages: 154
See Our Customer Review
There are no reviews yet. Be the first one to write one.





