See Your Order

📢 مون سون بارشوں کے باعث آپ کا آرڈر ایک یا دو دن تاخیر سے پہنچ سکتا ہے۔ آپ کے صبر اور تعاون کا شکریہ۔

DASHT-E-JUNOON (دشت-جنوں)

2,190.00

“Dasht e Junoon – دشت جنوں”
“دشت جنوں” آمنہ ریاض کا ایک معروف ناول ہےیہ ناول انتقام، پیچیدہ رشتہ اور پراسراریت کی داستان ہے۔ اس کی کہانی میں کزنز کی خوش نصیبی اور کیف، اور بشام کے قلعہ فلک بوس میں وسامہ اور آۓکت کی اسرار بھری زندگی کا بیان ہے۔ ناول میں مناظر کی خوبصورتی اور سنسنی خیزی نے دل کی دھڑکن تیز کر دی ہے۔ کرداروں کی پیچیدگیاں اور رشتہ کی گہرائی نے اسے بے حد دلچسپ بنایا ہے۔ خاص طور پر، وہ رشتہ جو نفرت اور محبت کے بیچ ہے، ناول کا سب سے منفرد پہلو ہے۔
مصنف:آمنہ ریاض
Pages : 656

See Our Customer Review

There are no reviews yet. Be the first one to write one.

Shopping Cart
Whatsapp Msg