See Your Order

تمام کسٹمرز حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 2500 روپے سے زیادہ کے ارڈر کے لیے کم از کم 10 فیصد رقم ایڈوانس لی جائے گی۔

LAL–QILA–KI–AIK–JHALAK — لال–قلعہ–کی–ایک–جھلک

590.00

Category

ناصر نذیر فرا ق دہلوی بیسویں صدی کے مشہور ادیب ہیں،میردرد کے خاندان سے ان کا قریبی تعلق تھا۔لال قلعہ کی ایک جھلک میں انھوں نےایسی داستان بیان کی ہے جو متعدد قصوں پر مشتمل ہے۔یہ واقعات انھوں نے رسول بخش کی زوجہ بنی خانم عر ف نانی دلہن سے سنے تھے۔ان قصوں کی تعداد ۷۶ ہے۔اس کتاب میں بہادر شاہ ظفر کے زمانے کی دہلی اور لال قلعے کے دلچسپ واقعات کے علاوہ ،بہادر شاہ ظفر کے عادات و اطوار اور روزمرہ کے بارے میں معلوم ہوتا ہے ۔اس کتاب کی اہمیت اس لیے بھی ہے کہ اس میں بہت سے ایسے واقعات ملتے ہیں جو پہلے کہیں نہیں ملتے۔دہلی کے نثری اسلوبیات کے مطالعے کے لیے اس کتاب کی غیر معمولی اہمیت ہے۔

مصنف: ناصر نذیر فرا ق دہلوی

اوراق:109

Most Selling Books

See Our Customer Review

There are no reviews yet. Be the first one to write one.

Shopping Cart
Whatsapp Msg