See Your Order

📢 مون سون بارشوں کے باعث آپ کا آرڈر ایک یا دو دن تاخیر سے پہنچ سکتا ہے۔ آپ کے صبر اور تعاون کا شکریہ۔

2-BOOK-SET-OF-DR-GYAN-CHAND-JAIN (دو-بک-سیٹ-آف-ڈاکٹر-گیان-چند-جین)

1,090.00

Category
  • لسانی مطالعے
    بولا ہوا لفظ یہ لکھا ہوا لفظ ایک نسل سے دوسری نسل تک عمل کی منتقلی کا سب سے موثر وسیلہ رہا ہے۔ لکھے ہوئے لفظ کی عمر بولے ہوئے لفظ زیادہ ہوتی ہے۔ اسی لیے انسان نے تحریر کا پن ایجاد کیا اور جب اگے چل کر چھپائی کا فن ایجاد ہوا تو لفظ کی زندگی اور اس کے ہلکا اثر میں اور بھی اضافہ ہو گیا
    صفحات224
  • لسانی جائز ہے
    یہ انتھک محنت کرنے والے ایک ایسے ادیب ہیں جو ادبی حقائق بغیر کسی تعصب کے سامنے لانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان کی محنت اور دلجمی سے اردو کے کئی الجھے اور پیچیدہ مسائل حل ہوئے ہیں ۔ ان کے مضامیر میں بھی علم و تحقیق کی بصیرتیں ملتی ہیں۔ جین صاحب ہمارے ادبی سالاروں میں ایک ہیں جن کے رہنمائی میں تحقیق و تنقید مسلسل اگے بڑھ رہی ہے ۔ نیز لسانی اتی ہے مطالعات کا شغف لوگوں کو متاثر کر رہا ہے
    صفحات: 224

See Our Customer Review

There are no reviews yet. Be the first one to write one.

Shopping Cart
Whatsapp Msg