2-BOOKS-SET-OF-SYED-IMTIAZ-ALI-TAJ (سید-امتیاز-علی-تاج-کی-دو-کتابوں-کا-سیٹ)
₨790.00
Categories Afsanay, Books, Deal Sets, Uncategorized
انار کلی
تاریخی اہمیت سے قطع نظر، ڈرامہ “انار کلی” امتیاز علی تاج کے فنی عروج اور اردو زبان کی دلفریب ادبیت کاخوبصورت امتزاج ہے۔ خوبی زبان، بندش الفاظ، چست مکالمات اور برجستگی جیسے ڈرامائی لوازمات نے اس تخلیق میں ایک شان، ایک وقار اور سربلندی پیدا کی ہے۔
خود امتیاز علی تاج کہتے ہیں:
“میرے ڈرامے کا تعلق محض روایات سے ہے۔ بچپن سے انار کلی کی کہانی کے سنتے رہنے سے حسن و عشق، ناکامی و نامرادی کا جو ڈراما میرے تخیل نے مغلیہ حرم کے شان و شوکت میں دیکھا، یہ اس کا اظہار ہے”
صفحات: 144
چچا چھکن
اس کتاب میں صرف چچا چھکن کے اندرون خانوں زندگی کے بعض پہلوؤں کا تذکرہ ہے۔
صفحات: 112
See Our Customer Review
There are no reviews yet. Be the first one to write one.





