See Your Order

📢 مون سون بارشوں کے باعث آپ کا آرڈر ایک یا دو دن تاخیر سے پہنچ سکتا ہے۔ آپ کے صبر اور تعاون کا شکریہ۔

AFSANE-KA-MANZAR-NAMA (افسانے-کا-منظر-نامہ)

390.00

Category

یوں تو ابتدا میں وقارعظیم نے “اردو افسانہ” اور “ہمارا افسانہ” کے ناموں سےافسانہ پر تنقید کی دو کتابیں تصنیف کیں اور آخر میں “داستان سے افسانہ تک”لکھ کر 1920 تک ابھرنے والے افسانہ نگاروں کو اپنا موضوع بنایا لیکن میرے نظر کتاب افسانہ پر تنقید کے ضمن میں اس اعتبار سے پہلی کتاب ہے کہ اس میں افسانہ کی کروٹیں لیتی ہوئی روایت کو ایک تسلسل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، اس لحاظ سے یہ اردو افسانہ کی پہلی تاریخ ہے۔

Author: Dr Mirza Hamid Baig

Pages: 160

See Our Customer Review

There are no reviews yet. Be the first one to write one.

Shopping Cart
Whatsapp Msg