© 2025 Urdu Bazar Online. All Rights Reserved. | NTN No: 5828960-2
ALLAH-MUHHABBAT-HAI – اللہ-محبت-ہے
₨1,190.00
Category Novels
“اللہ محبت ہے ”
مصنفہ : حیا ایشم
:کتاب کی تفصیل
انسان کا مقصد معرفت حقیقت ہے اور اس کا ایک ہی وسیلہ ہے، محبت ۔ الحمدللہ زندگی میں وہ ایک روشنی جو آپ کو مہکا ، دمکا کر رکھ دے جو آپ کو آپ سے آپ کے رب سے آپ کو کائنات سے آشنا کر دے، اسے محبت کہتے ہیں۔ یہ اس نور کا عطا کر دہ وہ نور ہے جس کی تلاش سب کو ہوتی ہے، کبھی ہم کسی پردے میں اس کو تلاشتے ہیں کبھی کسی پردے میں ۔ یہ وہ تلاش ہے، جو ہمارے ہونے کا راز ہماری حقیقت کا ادراک ہے، یہ وہ تلاش ہے جو اللہ نے خود ازل سےہم میں رکھی ہے ۔ الحمد للہ
Pages : 320
Hard-Bound , White Paper
Most Selling Books
See Our Customer Review
There are no reviews yet. Be the first one to write one.

















