See Your Order

تمام کسٹمرز حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 2500 روپے سے زیادہ کے ارڈر کے لیے کم از کم 10 فیصد رقم ایڈوانس لی جائے گی۔

BECHARY–LOG — بے–چارے–لوگ

690.00

Category

دستوئیفسکی کا ناول “بےچارے لوگ”، جسے ظ۔ انصاری نے اردو میں ترجمہ کیا، دبے کچلے لوگوں کے مسائل اور ان کی درد بھری زندگیوں کو خطوط کی صورت میں پیش کرتا ہے۔ اس کا مرکزی کردار ماکار دیوچکن ایک خستہ حال کلرک ہے جو زندگی کے مصائب سے شکست خوردہ ہے۔

Author: Fyodor Dostoevsky

Translator: Zoe Ansari

Language: Urdu

Pages: 343

See Our Customer Review

There are no reviews yet. Be the first one to write one.

Most Selling Books

Shopping Cart
Whatsapp Msg