See Your Order

📢 مون سون بارشوں کے باعث آپ کا آرڈر ایک یا دو دن تاخیر سے پہنچ سکتا ہے۔ آپ کے صبر اور تعاون کا شکریہ۔

BURI-BALA-HAI-ISHQ

1,300.00

Category

مکر و فریب، رازداری اور پرسراریت کے پردوں میں چھپی عشق کے جنون کی داستان ـ شاہریز ایک سترہ سالہ نوجوان جس کی اچانک حادثاتی موت اپنے پیچھے بہت سے سوال، الجھنیں اور مخمصے چھوڑ  گئی ـ

ناول : بُری بلا ہے عشق

مصنفہ : رُوحی فرخ

See Our Customer Review

There are no reviews yet. Be the first one to write one.

Shopping Cart
Whatsapp Msg