© 2025 Urdu Bazar Online. All Rights Reserved. | NTN No: 5828960-2
CHALTA–PURZA — چلتا–پُرزہ
₨440.00
Category Novels
“چلتا پرزہ” کو یورپ کا پہلا حقیقت پسندانہ ناول کہا جاتا ہے۔ یہ صحیح معلوم نہیں کہ اس کا مصنف کون تھا۔ اولیت کا شرف کی اہمیت اپنی جگہ، بطور ناول اج بھی “چلتا پرزہ” نہایت خواندنی ہے. جو لڑکا اس کا ہیرو ہے وہ چھوٹا سا عیار ہے۔ناول کی نثر بہت سلیس ہے اور آج بھی ہسپانوی ادب میں قدر کی نظر سے دیکھی جاتی ہے۔
Author: Anonymous
Translator: Muhammad Saleem Rehman
Pages: 75
Most Selling Books
See Our Customer Review
There are no reviews yet. Be the first one to write one.













