See Your Order

تمام کسٹمرز حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 2500 روپے سے زیادہ کے ارڈر کے لیے کم از کم 10 فیصد رقم ایڈوانس لی جائے گی۔

CHIRAGH-TALY — چَـرَاغ-تَـلـے

1,090.00

Category

مشتاق احمد یوسفی نے اردو مذاح کو ایک نئے مزاج سے اشنا کیا ہے۔اس رنگا رنگ مجموعے میں ایسے رچے ہوئے مزاج کی جھلکیاں نظر آتی ہیں، جو چوٹ کھا کر بد مزہ نہیں ہوتا۔ طرز تپاکِ اہل دنیا، دیکھ کر اس کی پیشانی پر بل نہیں پڑتے بلکہ سوچ کی گہری لکیریں ابھر آتی ہیں،جو دیکھتے دیکھتے تبسم زیر لب میں تحلیل ہو جاتی ہیں۔

Year Of Publication : 1984

Author: Mushtaq Ahmed Yousafi

Pages: 175

Most Selling Books

See Our Customer Review

There are no reviews yet. Be the first one to write one.

Shopping Cart
Whatsapp Msg