See Your Order

تمام کسٹمرز حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 2500 روپے سے زیادہ کے ارڈر کے لیے کم از کم 10 فیصد رقم ایڈوانس لی جائے گی۔

GARJ — گَـرَج

640.00

Category

عمر شبیر کا دوسرا ناول “گرج” ہے۔ اس کی مانگ پوری دنیا میں بڑھتی جا رہی ہے۔ اس ناول میں بے بس اور ٹھکرائے ہوئے انسانوں کو غیر محترم نظاموں کو بدلنے کے لیے ابھارا گیا ہے اور خصوصی طور پر مسلمانوں کے تمام فرقوں اور مسلکوں کو اسلام دشمنی کا سرچشمہ قرار دیا گیا ہے اور ان کی توجہ اس عظیم و حسین انقلاب کی جانب دلائی گئی ہے جسے اخری پیغمبر صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے برپا کیا اور جو بے فرقہ اور مسلک تھا مزید برآں اس نوبل میں ملٹری مسٹر ٹریٹیجی اور ٹیکیکس کہ بعض امور نہایت دلکش انداز میں بیان کیے گئے ہیں۔

Author: Umar Shabir

Pages: 405

Most Selling Books

See Our Customer Review

There are no reviews yet. Be the first one to write one.

Shopping Cart
Whatsapp Msg