See Your Order

تمام کسٹمرز حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 2500 روپے سے زیادہ کے ارڈر کے لیے کم از کم 10 فیصد رقم ایڈوانس لی جائے گی۔

GHAZI — غازی

1,590.00

Category

“Ghazi – غازی”
غازی ایک حوصلہ افزا اور حقیقت پر مبنی کہانی ہے جس میں ایک پاکستانی جاسوس کی زندگی کا احوال بیان کیا گیا ہے جو 71 کی جنگ کے بعد بھارت میں اپنے مشن پر روانہ ہوا۔ ابو شجاع ابو وقار کی اس کتاب نے نہ صرف پاکستان کے اندر بلکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔ یہ کتاب نوجوانوں کو اپنے وطن کے لیے کام کرنے اور ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کی ترغیب دیتی ہے۔ مصنف کا ماننا ہے کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں اور اگر اس کتاب سے ایک بھی شخص درست راستے پر آ جائے، تو اس کی کوشش کامیاب ہو جائے گی۔
Author: Abu Shuja Abu Waqar
Pages : 560

Most Selling Books

See Our Customer Review

There are no reviews yet. Be the first one to write one.

Shopping Cart
Whatsapp Msg