See Your Order

تمام کسٹمرز حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 2500 روپے سے زیادہ کے ارڈر کے لیے کم از کم 10 فیصد رقم ایڈوانس لی جائے گی۔

GUSSY-KE-NAE-FASAL — غُـصّے-کِی-نَـئِی-فَـصَـل

640.00

Category

“غصے کی نئی فصل” اسد محمد خاں کی کہانیوں کا تیسرا مجموعہ ہے جو پہلی بار 1997 میں شائع ہوا۔ اس میں شامل 14 کہانیاں اسد محمد خان کے قلمِ رسا کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ایک ہال کا شاخسانہ ہے تو دوسری ماضی کا افسانہ۔ کسی تیسری کہانی میں زمانے باہم ملتے نظر اتے ہیں تو کوئی اور زمان و مکان کی حدود سے ماورا ہو جاتی ہے

Author: Asad Muhammad Khan

Pages: 196

Most Selling Books

See Our Customer Review

There are no reviews yet. Be the first one to write one.

Shopping Cart
Whatsapp Msg