See Your Order

تمام کسٹمرز حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 2500 روپے سے زیادہ کے ارڈر کے لیے کم از کم 10 فیصد رقم ایڈوانس لی جائے گی۔

KANCH–KA–ZINDAN — کانچ–کا–زندان

790.00

Category

” کانچ کا زندان ”
مصنفہ : سلویا پلاتھ
ترجمہ : ڈاکٹر صبہا جمال شاذلی

: کتاب کی تفصیل
کانچ کا زندان سلویا پلاتھ کا نصف سوانحی اور حقوق نسواں کی اساس پر مبنی عورت کا غیر معمولی حالات میں بتدریج آگے بڑھتے رہنے کی کہانی پیش کرتا ہے ـ یہ ناول ان تمام خواتین کے نام ہے جو زندگی کی سختیوں اور نا مصائب حالات سے نبرد آزما ہوتے ہوئے ہار نہ مان کر پر عزم انداز میں آگے بڑھتی ہیں ـ

Pages : 256

Most Selling Books

See Our Customer Review

There are no reviews yet. Be the first one to write one.

Shopping Cart
Whatsapp Msg