See Your Order

تمام کسٹمرز حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 2500 روپے سے زیادہ کے ارڈر کے لیے کم از کم 10 فیصد رقم ایڈوانس لی جائے گی۔

KAYA–KLIP — کایا–کلپ

390.00

Category

” کایا کلپ ”
مصنف : فرانز کافکا
ترجمہ : منظور احمد

: کتاب کی تفصیل
کہانی کا اولین جملہ اس ناولٹ میں مخصوص قسم کا غیر موزوں ماحول پیدا کر دیتا ہے، جو ناول کے آخر تک چھایا رہتا ہےـ کافکا کی تحریروں کے بنیادی خواص میں سے ایک یہ ہے کہ دکھوں کے درمیان وہ بے بسی اور نظام کار میں موجود عجیب سے بے تکے پن پہ ہنساتا ہےـ

Pages : 96

Most Selling Books

See Our Customer Review

There are no reviews yet. Be the first one to write one.

Shopping Cart
Whatsapp Msg