See Your Order

تمام کسٹمرز حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 2500 روپے سے زیادہ کے ارڈر کے لیے کم از کم 10 فیصد رقم ایڈوانس لی جائے گی۔

KHUDA–KI–BASTI — خُدا–کی–بَسْتی

1,390.00

Category

“خدا کی بستی ”

خدا کی بستی اردو کے عظیم ناولوں میں سے ایک ہے۔ شوکت صدیقی نے پاکستان کے بعد کے معاشرے کی تلخ تصویر اور خان بہادر، نیاز، جعفری جیسے ظالم دنیا میں نوشہ، راجہ، انو، شمل، سلطانہ جیسے نہتے لوگوں کی جدوجہد کو بہت صحیح معنوں میں پیش کیا ہے۔

مصنف: شوکت صدیقی

Pages: 480

Most Selling Books

See Our Customer Review

There are no reviews yet. Be the first one to write one.

Shopping Cart
Whatsapp Msg