© 2025 Urdu Bazar Online. All Rights Reserved. | NTN No: 5828960-2
LAL–QILA–KI–AIK–JHALAK — لال–قلعہ–کی–ایک–جھلک
₨590.00
Category Novels
ناصر نذیر فرا ق دہلوی بیسویں صدی کے مشہور ادیب ہیں،میردرد کے خاندان سے ان کا قریبی تعلق تھا۔لال قلعہ کی ایک جھلک میں انھوں نےایسی داستان بیان کی ہے جو متعدد قصوں پر مشتمل ہے۔یہ واقعات انھوں نے رسول بخش کی زوجہ بنی خانم عر ف نانی دلہن سے سنے تھے۔ان قصوں کی تعداد ۷۶ ہے۔اس کتاب میں بہادر شاہ ظفر کے زمانے کی دہلی اور لال قلعے کے دلچسپ واقعات کے علاوہ ،بہادر شاہ ظفر کے عادات و اطوار اور روزمرہ کے بارے میں معلوم ہوتا ہے ۔اس کتاب کی اہمیت اس لیے بھی ہے کہ اس میں بہت سے ایسے واقعات ملتے ہیں جو پہلے کہیں نہیں ملتے۔دہلی کے نثری اسلوبیات کے مطالعے کے لیے اس کتاب کی غیر معمولی اہمیت ہے۔
مصنف: ناصر نذیر فرا ق دہلوی
اوراق:109
Most Selling Books
See Our Customer Review
There are no reviews yet. Be the first one to write one.













