See Your Order

تمام کسٹمرز حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 2500 روپے سے زیادہ کے ارڈر کے لیے کم از کم 10 فیصد رقم ایڈوانس لی جائے گی۔

NAMAL-(COMPLETE-NOVEL) — نمل

3,490.00

Category

“Namal (Complete Novel) – نمل”

“نمل” نمرہ احمد کا ایک اہم اور کامیاب اردو ناول ہے جس میں اچھائی اور برائی کے درمیان فرق کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ ناول 2006 میں لکھنا شروع کیا گیا تھا اور مشہور کیسز جیسے شاہ زیب خان اور کامران فیصل کے قتل سے متاثر ہو کر اس کی کہانی تشکیل دی گئی۔ نمل میں نچلے اور اعلیٰ طبقے کے خاندانوں کے درمیان عدالتی نظام میں فرق کو بہت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد قارئین کو اچھائی اور برائی کی حقیقت سے آگاہ کرنا ہے۔ یہ نمرہ احمد کا سب سے طویل ناول ہے، جو 30 حصوں میں تقسیم ہو کر ایک کتاب کی صورت میں مکمل ہوا۔

Author : Nimra Ahmed

Pages : 1192

Most Selling Books

See Our Customer Review

There are no reviews yet. Be the first one to write one.

Shopping Cart
Whatsapp Msg