© 2025 Urdu Bazar Online. All Rights Reserved. | NTN No: 5828960-2
NO-LAKHI-KOTHI – نَو-لَکھی-کوٹھی
₨1,790.00
Category Novels
قسیم ہند پر لکھے گئے بہت سے ناولوں کے برعکس نولکھی کوٹھی کی کہانی ہندو مسلم دشمنی نہیں، کچھ اور ہے۔ یہ انگریز دور کے پنجاب میں شروع ہوتی ہے اور تقسیم کے فسادات کی جھلک دکھاتی ہوئی ضیا دور تک کھنچتی چلی جاتی ہے۔ اس کا علاقہ غیر منقسم پنجاب کا وسط یعنی فیروز پور کی تحصیل جلال آباد ہے جو اب بھارت کا حصہ ہے۔
ناطق کا کہنا ہے کہ ناول کے آدھے سے زیادہ کردار حقیقی شخصیات پر مبنی ہیں۔ کچھ شخصیات اپنے اصلی نام کے ساتھ ناول میں موجود ہیں۔ ناول کو انجام تک پہنچانے کے لیے آخر میں ناطق خود بھی سامنے آجاتے ہیں
” نو لکھی کوٹھی ”
مصنف : علی اکبر ناطق
Pages : 448
Format: Hard Bound
Most Selling Books
See Our Customer Review
There are no reviews yet. Be the first one to write one.













