See Your Order

تمام کسٹمرز حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 2500 روپے سے زیادہ کے ارڈر کے لیے کم از کم 10 فیصد رقم ایڈوانس لی جائے گی۔

NOTES–FROM–UNDERGROUND — ایک–پاگل–کی–ڈائری

490.00

Category

An Urdu translation of the famous novel ”Notes from underground”

” ایک پاگل کی ڈائری ”
مصنف : فیودرد دستوئیفسکی
مترجم : ابوالفرح ہمایوں
: کتاب کی تفصیل
آئندہ صفحات پر جو واقعات آپ پڑھیں گے، وہ محض
خیالی اور آفاقی باتیں ہیں ۔ دنیا میں چند ایک فاتر العقل اور بیمار ذہن کے لوگ موجود ہیں ، ہوسکتا ہے کہ کبھی آپ کا بھی ایسے کسی شخص سے واسطہ پڑا ہو۔ اس روز نامچے کا ہیرو ایک خیالی فرد ہے اور جو کچھ اس نے لکھا kiklykyiہے وہ ایک بیمار ذہن کی عکاسی کرتا ہے ۔
یہاں ایک ایسے ہی نفسیاتی مریض کے کردار کو میں نے اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس شخصیت کا نام میں نے ’’چھپا رستم‘‘ رکھا ہے۔ اپنے اردگرد دیکھیے ، کہیں کوئی رستم چھپا ہوا تو نہیں ہے؟

Pages : 128

Most Selling Books

See Our Customer Review

There are no reviews yet. Be the first one to write one.

Shopping Cart
Whatsapp Msg