RAIL-KAHANI (ریل-کہانی)
₨1,190.00
Category Safarname
“Rail Kahani – ریل کہانی”
جرنیلی سڑک اور شیر جیسے دریا، دریائے سندھ کے بعد اب کے ریل گاڑی کا سفر ہے۔ کہنے کو یہ سفر کوئٹہ سے کلکتہ تک ہوا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ کسی خاص علاقے اور مخصوص زمانے کا سفر نہیں۔ ہر دوسرے سفر کی طرح ریل گاڑی کے سفر میں بھی ویرانے آتے ہیں، صحرا اور بیابان جنگل آتے ہیں، دریا اور پہاڑ بھی آتےہیں، لیکن ہردوسرےسفر کے برعکس اس میں انسان کا ساتھ ایک لمحے کو نہیں چھوٹتا۔ اس سفرمیں انسان ہر گھڑی ہم سفر رہتا ہے-اس لئے یہ کہنے کو ریل کی کہانی مگر حقیقت میں انسان کی داستان ہے، جزبات کے قصےاور احساسات کی حکایتیں ہیں-
Author : Ahmad Nadeem Qasmi
Pages : 227
See Our Customer Review
There are no reviews yet. Be the first one to write one.





