See Your Order

تمام کسٹمرز حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 2500 روپے سے زیادہ کے ارڈر کے لیے کم از کم 10 فیصد رقم ایڈوانس لی جائے گی۔

SIFAR–SE–AIK–TAK — صفر–سے–ایک–تک

790.00

Category
” صفر سے ایک تک “
مصنف: مرزا اطہر بیگ
کتاب کی تفصیل:
بظاہر یہ ایک عام سی کہانی لگے گی، ایک ہیرو ہے، دو ہیروئنز ہیں، ایک ظالم سماج ہے اور ایک ہمدرد سماج ہے۔ ہمارے طبقہِ امراء کا ایک نیٹ ورک جو امدادِ باہمی اور مفادِ باہمی کے اصولوں سے منسلک ہے، یہ نیٹ ورک کیسے کام کرتا ہے اور اپنی راہ میں حائل رکاوٹوں کو کیسے دور کرتا ہے، جو کوئی اس نیٹ ورک کی راہ میں مزاحم ہو، اس پر کیا بیتتی ہے؟ ناول کی کہانی ہمارے معاشرے کی مختلف تہہ در تہہ پرتیں بڑی مہارت سے اتارتی جاتی ہے۔ مصنف داد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے جدیدیت کو ٹھکرایا نہیں، بلکہ اپنایا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی اور اس کا آج کے انسان کی ذاتی و سماجی کیفیات پر جو اثر ہے، وہ مرزا اطہر بیگ نے اس ناول میں نہ صرف یہ کہ تسلیم کیا ہے، بلکہ پوری شد و مد سے بیان بھی کیا ہے۔
Pages : 392

Most Selling Books

See Our Customer Review

There are no reviews yet. Be the first one to write one.

Shopping Cart
Whatsapp Msg